the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی، 3 اگست (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے ممبر پارلیمنٹ بھگونت مان کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں سیکورٹی بندوبست اور ایوان میں سوال پوچھنے کی کارروائی کا ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے معاملے کی جانچ کیلئے تشکیل کردہ نو رکنی جانچ کمیٹی کی مدت دو ہفتہ بڑھا دی گئی ہے۔
لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن نے آج وقفہ سوال کے بعد ایوان کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ کمیٹی کی صدارت بی جے پی رکن کریٹ سومیا نے



پورے معاملے کی سنجیدگی کے پیش نظر اس کی جانچ کے سلسلے میں ضابطوں کا گہرا مطالعہ کرنے اور چند اور لوگوں سے پوچھ گچھ کرنے کیلئے رپورٹ سونپنے کی مدت دو ہفتہ بڑھائے جانے کی درخواست کی تھی جسے تسلیم کرلیا گیا ہے۔
محترمہ مہاجن نے کہاکہ 25 جولائی کو کئے گئے اعلان کے مطابق جانچ کمیٹی کو تین اگست تک اپنی رپورٹ سونپنے کو کہا گیا تھا اور فیصلہ آنے تک مسٹر مان کو ایوان کی کارروائی میں حصہ نہ لینے کی صلاح دی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.